ماڈل گرل ایان علی کا کیس داخل دفتر
عدالت نے ملزمہ کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو لیٹر بھی جاری کردیا ہے
ایان علی کیس: ضامن اور گواہ پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری ہوں گے، عدالت
لاہور ہائی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف ملزمہ کی درخواست مسترد کردی تھی
ایان علی کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
دفتر لاہور ہائی کورٹ کے مطابق درخواست گزار ایان علی کی عدم موجودگی میں درخواست کو سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جا سکتا۔
ماڈل گرل ایان علی اشتہاری قرار، وارنٹ جاری
کسٹم عدالت نے ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں
منی لانڈرنگ کیس، ماڈل گرل ایان علی کو پیش کرنے کا حکم
عدالت نے ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو 15 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔