دہشتگردوں کے کسٹم اہلکاروں پرحملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا
جنوبی علاقوں میں گاڑیوں، ہتھیاروں کی فراہمی کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، کلکٹر کسٹمز
ڈی آئی خان میں فائرنگ، 3 کسٹم اہلکار جاں بحق
کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، پولیس