ایف بی آر: آن لائن ادائیگی کے لیے مرکزی نظام قائم
برآمد کنندگان پروفائل میں بینک اکاوَنٹ نمبر اور بینک کا آئی بی اے این نمبر لازمی فراہم کریں۔
پابندی کے باوجود غیر معیاری بھارتی اشیا پاکستان اسمگل ہونے کا انکشاف
گرفتار کیے گئے چاروں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
وزیراعظم نے ٹرانسپورٹز کی جانب سے رشوت ستانی کی شکایات کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم آفس نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے آئس ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پشاور کا رہائشی سمیع اللہ پرواز ای کے- 615 کے ذریعے دبئی جا رہا تھا، جب حکام نے اس کی تلاشی لی تو بیگ سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔