کرکٹر عمر اکمل پر پابندی تین سے کم کرکےڈیڑھ سال کر دی گئی
پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر تین سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی
عمر اکمل کا معاملہ ڈسپلنری پینل کے سپرد
پی سی بی کے مطابق عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے سماعت کی درخواست نہیں کی، جس کے بعد معاملہ پینل کے حوالے کیا گیا