پولیس کرپٹ ترین ادارہ قرار
کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی ٹھیکوں کا دوسرا نمبر ہے۔
پاکستان کے کرپٹ ترین لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں، خواجہ آصف
آڈیو لیکس کے بعد بیرونی سازش کا ڈرامہ دھڑام سے زمین پر گر گیا۔
عمران خان کا چھ روز میں اسمبلیاں تحلیل نہ ہونے پر لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان
آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور سی سی پی او لاہور کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ہم سپریم کورٹ سے حفاظت چاہتے ہیں۔
ہم کرپٹ ٹولے کی سازش کو ناکام بنائیں گے، حماد اظہر
ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت
حکومت نوکری بچانے کیلئے ایک ارب روپے دینے کو تیار ہے، شاہد خاقان عباسی
نیب کرپٹ ترین ادارہ ہے، نیب چیئرمین کی نوکری کے دن گنے جا چکے ہیں، سابق وزیر اعظم
پی ٹی آئی سے زیادہ کرپٹ حکومت نہیں دیکھی، شہباز شریف
74 سال میں پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔، قائد حزب اختلاف
پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں، وزیر اعظم
افغانستان میں بحران کی صورت میں شدت پسند تنظیمیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
وزیراعظم کرپٹ نہیں تو تحائف کی تفصیلات بتائیں، محمد زبیر
عمران خان نے ایمانداری کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے، ن لیگی رہنما
باہر بیٹھے لوگوں کو واپس لانے کی پوری کوشش کریں گے، وزیر اعظم
عام چوروں کے لیے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلتی، عمران خان
کرپٹ مافیا حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہا ہے، عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ حزب اختلاف خوفزدہ ہے کہ اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔