کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت
شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
کارگل جنگ کے شہیدکرنل شیرخان اور لالک جان کی کہانی
ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف