روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
بھارتی بیٹر نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑا
ٹی 20 ورلڈ کپ، کرس گیل کا فیورٹ کون ؟
گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے اپنی دو ٹیموں کو انتخاب کر لیا
ٹی 20 ہوا پرانا، اب چلے گا ’6 ٹی‘
ویسٹ انڈیز میں ’6 ٹی‘ کا پہلا ایڈیشن 24 سے 28 اگست تک کھیلا جائے گا۔
کرس گیل کا کراچی کنگز کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار
پی ایس ایل والو، اگلے سیزن میں کراچی کنگز کا کوچ میں ہوں گا اور اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
بابراعظم نے گیل اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
26 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم 187 اننگز میں 7 ہزار رنز مکمل کرنے والے کرکٹر بن گئے۔
اسٹار بلے باز کرس گیل نے آئی پی ایل سے علیحدگی اختیار کر لی
بائیو سیکیور ببل سے اکتا گیا ہوں۔
کرس گیل کی پنجابی لُک سب کو بھا گئی
کرس گیل نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر گانے کی ریلیز کا اعلان کیا
یونیورس باس کرس گیل کا ’’پنجابی ڈیڈی‘‘
اپنے چھکوں، چوکوں سے بولرز کے چھکے چھڑا دینے والے ویسٹ انڈین بیٹس مین کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر نیا گانا جاری کیا ہے۔
بریانی، موسیقی اور سیکیورٹی ،عاصم اظہر کی کرس گیل کو آفر
کرکٹر کرس گیل نے پاکستان آنے کے اعلان کیا تھا
بابر اعظم نے کوہلی کو ایک اور میدان میں پیچھے چھوڑ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے۔