پاکستان میں تعینات ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ذمہ داریاں تبدیل
وہ 2019 سے پاکستان میں بطور برطانوی ہائی کمشنر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
افغان حکومت بچیوں کی تعلیم کیخلاف نہیں، وفاقی وزیر کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات
افغان حکومت کا بنیادی مسئلہ امن، سیکیورٹی اور عالمی دخل اندازی ہے، مفتی عبدالشکور کی کرسچن ٹرنر سے گفتگو
پاک برطانیہ تعلقات سٹریٹجک سطح تک بڑھانا ہوں گے:وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے
پاک بھارت ٹاکرا:برطانوی ہائی کمشنرپاکستان کے سپورٹربن گئے
کیا بڑے مقابلے کے لیے تیار ہیں؟کرسچن ٹرنر کا بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر سے سوال
یقین دلاتا ہوں آئندہ سال برطانوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے سیکیورٹی کا ایشو نہیں اٹھایا گیا، یہ برطانوی حکومت کا انگلش بورڈ کا فیصلہ ہے، کرسچن ٹرنر
‘برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں’
برطانوی حکام انتہائی ضرورت کےتحت پاکستان آنے کی اجازت دے رہے ہیں۔کرسچن ٹرنر