دھمکی آمیز پیغامات ، کرسٹیانو رونالڈو کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

فٹبال اسٹار نے اپنے چیف گارڈ کو تبدیل کرکے کلاڈیو میگوئل ویز کو چیف سکیورٹی افسر تعینات کر دیا

فٹبال کی تاریخ کا بہترین اور مکمل کھلاڑی ہوں ، کرسٹیانو رونالڈو

لوگ لیونل میسی ، میراڈونا یا پیلے کو پسند کر سکتے ہیں لیکن میں سب سے بہتر ہوں

سعودی کلب النصر سے نیا معاہدہ ، رونالڈو کو روزانہ 16 کروڑ روپے ملیں گے

فٹبال کے نامور کھلاڑی کو کلب میں پارٹنرشپ کی بھی پیشکش

رونالڈو کا دل اسلام کی طرف جھک رہا ہے ، مسلمان ہونا چاہتے ہیں ، ساتھی فٹبالر کا انکشاف

کھلاڑیوں کو نماز پڑھنے کی ترغیب دیتے ، اذان کے دوران وقفہ کرا دیتے ہیں ، پچھلے سال گول کرنے پر میدان میں سجدہ کیا

اسٹار فٹبالر رونالڈو پر جرمانہ اور میچ نہ کھیلنے کی پابندی

الشباب کلب نے رونالڈو کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔

کرسٹیانو رونالڈو، گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

ایک اور اعزاز ، کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں گولز کی نصف سنچری مکمل کر لی

اسٹار فٹبالر نے اعزاز سعودی پرو لیگ میں النصر اور الشباب کے میچ کے دوران حاصل کیا

کرسٹیانو رونالڈو کو دیکھ کر بچہ خوشی کے آنسو نہ روک سکا

بچے کی اس محبت اور آنسوؤں نے کرسٹیانو رونالڈو کو اسے گلے لگانے پر مجبور کر دیا

رونالڈو نے پھر اسلامی طرز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے

تربیتی کیمپ میں مداحوں کو السلام علیکم کہہ کر استقبال کرتے رہے

کلیان مباپے،لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے آگے

مباپے کی ایک سال کی کمائی 29 ارب روپے کے قریب

ٹاپ اسٹوریز