کراچی پیکج: اسد عمر کی وفاقی وزارتوں کو کام شروع کرنے کی ہدایت

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے سپریم کورٹ سے بحریہ ٹاؤن فنڈ کے 125 ارب کی درخواست کریں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

ٹاپ اسٹوریز