بلوچستان کے ساحلی شہر اور قصبے سمندری طوفان کی زد میں
صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میرضیاءلانگو نے مزیدکہا کہ اس نظام سے پاکستان کا ساحلی علاقہ براہ راست خطرہ میں نہیں ، تاہم اس نظام کے باعث مکران کی ساحلی پٹی میں 28 اکتوبر سے 30اکتوبرتک بارشوں کا امکان ہے ۔
ہاکس بے:ساحلی پٹی پر لائف گارڈ کی تعداد محض 40 رہ گئی
کلو میٹر طویل اس ساحلی پٹی پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث شہری اپنی قیمتی جانیں گنوابیٹھتے ہیں۔