سندھ: تاجروں نے 6 بجے تک دکانیں بند کرنے کی حامی بھر لی
سندھ حکومت سے افہام و تفہیم سےکچھ معاملات طے پاگئے ہیں، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد
کراچی: تاجر برادری کا آج سے رات 8 بجے تک مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کو دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔
کراچی کی بڑی مارکیٹوں کو صبح 10 بجے کھولنے کا فیصلہ
مارکیٹیں جلد کھلنے اور جلد بند ہونے سے بجلی کی بچت ہوگی، تاجر رہنما