اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
کانگو کےمریض کو پمز کے آئسیولیشن وراڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کا شہید پاکستانی فوجی کے لیے ایوارڈ
ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن مشنز میں تعینات پاکستانی دستوں نے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔
کانگو کے ڈاکٹر ڈینس، عراق کی نادیہ مراد نے نوبیل انعام جیت لیا
اوسلو: کانگو کے ڈاکٹر ڈینس مکویگے اورعراق کی نادیہ مراد نے 2018 کا ’امن کا نوبیل‘ انعام جیت لیا ہے۔
کراچی میں کانگو وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا
کراچی: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک بار پھر کانگو وائرس سر اٹھانے لگا ہے