وزیراعظم کا سندھ کیلئے 446 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان
پنجاب میں بڑے مافیاز سے مقابلہ تھا اس لیے سندھ پر توجہ نہ دے سکے، جوقرضہ ہم نے اتارا اگر ہم اپنے عوام پر لگاتے تو ملک اڑھائی سال میں کہاں سے کہاں چلا جاتا، عمران خان
’اپنا بیٹا استعفیٰ دے نہیں رہا اور عمران خان سے مانگ رہے ہیں‘
‘اگر دھاندلی کا الزام درست ہے تو سب سے پہلے اپنے بیٹے سے استعفیٰ دلوائیں۔’