اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے تینوں ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

این اے 46 ، این اے 47 اور این اے 48 کے نتائج آزاد امیدواروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کئے تھے

ٹاپ اسٹوریز