یونیورسٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے طالبعلم کی ہلاکت،تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم
یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کےلیے 5 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈین کمیٹی کے کنوینئرہوں گے۔
یونیورسٹی کے 40 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر
آج احتجاجی اساتذہ کی طرف سے یونیورسٹی کے اسلام آباد مین کیمپس کے مرکزی گیٹ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا ہے۔