کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
خطے کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے۔
پاکستان کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری سرزمین ان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان
ٹی ٹی پی نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ کسی دوسرے ملک کو دھمکی نہیں دیں گے،ذبیح اللہ مجاہد
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
اتحادی جماعتوں سے رابطہ کر کے آگے بڑھنے کیلئے اتفاق رائے پیدا کریں گے۔
پاکستان کو مطلوب دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا
دہشت گرد عبدالوہاب لاڑک پورے ملک میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔
پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا، اقوام متحدہ
افغانستان کے پندرہ صوبوں میں دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیےبڑا خطرہ ہیں۔
کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں قتل
شمالی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر جہانگیر گربز افغانستان میں قتل کر دیا گیا۔