پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین مطلوب دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے اور ان کے قبضے سے چار کلو گرام بارودی مواد کے ساتھ دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
کالعدم تنظیم داعش کا دہشتگرد گرفتار
خفیہ اطلاع پر گجرانوالہ کے علاقہ میں آپریشن کر کے دہشت گرد کو گرفتار کیا، ترجمان سی ٹی ڈی