وزیر خارجہ شاہ محموقریشی کی “کافی ٹائم “کے عنوان سے بین الاقوامی میڈیا نمائندوں کے ساتھ ملاقات
"کافی ٹائم "بین الاقوامی میڈیا سے رابطے کی پہلی بیٹھک آج وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات میں پاکستان میں بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔