این اے 119 میں ضمنی انتخاب، 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد فاروق اور ندیم شیروانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کر لیے گئے۔
علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار
پی ٹی آئی رہنما پر کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت پارٹی ٹکٹ نہ لگانے پر اعتراض اٹھایا گیا، وکیل
امیدواروں نے جان بوجھ کر کاغذات نامزدگیوں میں غلطیاں کیں، خواجہ آصف
پارٹی سے ناراض سینئر رہنماؤں کے تحفظات سے آگاہ ہوں۔
فافن کا امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے جاری کرنے کا مطالبہ
ریٹرننگ افسران کسی بھی امیدوار کے کاغذات مسترد کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کریں
نواز شریف کی کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا، موقف
ملک بھر سے 3345 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے
2018 میں مجموعی طور پر 1896 جبکہ 2013 میں 3800 سے زائد امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے
اسد قیصر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے پر ردعمل دیدیا
نواز شریف کو وزیر اعظم بنانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں،سابق اسپیکر قومی اسمبلی
ملک بھر سے الیکشن عمل سے متعلق7848 شکایات موصول
1815 تحریک انصاف کے سپورٹرز اور امیدواران نے شکایات درج کرائیں
کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ، متعدد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا
کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی
توسیع ختم ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز
امیدوار شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات جمع کرا سکیں گے