دھند کے باعث کار کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق
افسوسناک حادثہ شکارپور کے علاقے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر پیش آیا
مظفر آباد ، کار دریائے نیلم میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
حادثہ بارش کے باعث پھسلن سے پیش آیا ، ایک خاتون زخمی ، لاشوں کو نکال لیا گیا
آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ المناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
اینڈریو سائمنڈ کی کار اچانک الٹ گئی
اسلام آباد: سیونتھ ایونیو انڈر پاس میں کار دیوار سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پولی کلینک اور پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خیر پور: تیز رفتار گاڑی بچوں پر چڑھ دوڑی،5جاں بحق
گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل بالکل تباہ ہوگئی
فارمولہ ٹو ریسر انتھونی ہوبرٹ ریس کے دوران حادثے میں چل بسے
گراں پری تھری سیزن کے دفاعی چیمپئن انتھونی ہوبرٹ ریس کے دوران تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئے۔
خوفناک کار حادثہ، بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
کوہستان میں حادثے کا شکار ہونے والی کار لوئر دیر جا رہی تھی۔
اسلام آبادکار حادثہ: زخمی ہونے والی چوتھی لڑکی بھی دم توڑ گئی
کار حادثے میں چار لڑکیاں جاں بحق ہوگئی ہیں اور ایک لڑکا زخمی ہے