کرنل شیرخان اور حوالدار لالک جان شہید کی 21ویں برسی پردعائیہ تقاریب منعقد
آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور دھرتی پرجان نچھاورکرنے والے بیٹوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
کارگل جنگ کے شہیدکرنل شیرخان اور لالک جان کی کہانی
ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف