اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے کارکنان کو شرکت کی کال دیدی
بہت عرصے بعد پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملی ہے، شوکت بسرا
سانحہ 9 مئی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد
سابق وزرا اور ممبران اسمبلی سمیت تمام ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا
امریکہ کا غزہ کیلئے امداد کا اعلان
امریکی امداد کو امدادی سرگرمیوں میں مصروف کارکنوں کی حفاظت کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
کارکنان کمر کس لیں، آصف علی زرداری کا اعلان
ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پاکستان بچایا تھا، آصف علی زرداری
جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا
جاپان میں ورک فورس کی قلت پیدا ہو گئی ہے، خبر رساں ایجنسی
پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کتنے روز نظر بند رہیں گے ؟
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنوں کو حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور میرس میں رکھا جائے گا۔
میں بخیر و عافیت سے گھر واپس پہنچ گیا ہوں، اظہر مشوانی
دعا ہے کہ دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں
ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ
گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس
گرفتاری دینے والے آجاؤ، پنجاب پولیس کے اعلانات
حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔
پولیس نے 5 سے 7 سو پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا، فواد چودھری
آج ہمارا مرکز لاہور ہے، شام تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ، پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو