کابل میں دھماکے، 19 افراد جاں بحق
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ ملٹری اسپتال سردار داود خان کے قریب ہوا۔
کابل: مسجد میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
دھماکے کے وقت مسجد کے اندر ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے لیے فاتحہ خوانی ہو رہی تھی۔
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کا کابل سے انخلاء مکمل
افغانستان سے انخلاء کے لیے مزید پروازیں نہیں چلائی جائیں گی، نیوزی لینڈ
نیٹو سفارتکار کا طالبان سے داعش کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ
طالبان نے ہزاروں قیدیوں کو جیلوں سے باہر نکلنے کی اجازت دی، نیٹو سفارتکار
کابل میں 2 دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 14 زخمی
ایک دھماکے میں بس کو نشانہ بنایاگیا،افغان میڈیا
کابل کے تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ایک تعلیمی مرکز میں ہوا ہے