اسلام آباد میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 836 کیسز رپورٹ ہوئے۔
اسلام آباد میں کورونا کے مزید 650 کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد ہو گئی ہے۔
اسلام آباد کے مزید 3 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ
جی 10 فور کے نجی اسکول میں کورونا کے 4، ایف 8 کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز اور ترامڑی چوک کے نجی اسکول میں کورونا کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا: اسلام آباد کے مزید 25 تعلیمی ادارے سیل
سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دونوں شامل ہیں۔