چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی
کورونا کے نئے وائرس سے اب تک 200 افراد متاثر ہوئے ہیں
لاہور: کورونا کی بھارتی قسم کے 50 کیسز رپورٹ
لاہور میں رپورٹ ہونے والے 70 فیصد کیسز ڈیلٹا وائرس کے ہیں، محکمہ صحت پنجاب
کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کراچی میں ڈیلٹا وائرس کے مزید 65 کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد
پاکستان میں کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا وائرس) کے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔