کراچی : ڈیری فارمرزکی من مانیاں، دودھ 10 روپے فی کلو مہنگا
دودھ کی قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
مہنگائی کا جن بے قابو، دودھ کے بعد آٹا بھی مہنگا ہونے کو تیار
ڈیری فارم ایسوسی ایشن کی نئی قیمتوں کے مطابق تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔