طرابلس: لیبیا کے قریب کشتی کو حادثہ، 61 افراد ڈوب گئے
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔
یونان، کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 100 افراد ہلاک
کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لے کر جا رہی تھی۔