ڈسکہ الیکشن: ذمہ داران کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، کارروائی شروع
ذمہ داران کے خلاف انضباطی کارروائی یا فوجداری کارروائی ہو گی، الیکشن کمیشن
حکومت کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
مہنگائی کی وجہ 2018 کا الیکشن چوری ہونا ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ڈسکہ الیکشن: انتخابی خلاف ورزیوں کے کم واقعات ہوئے، فافن
فافن عملے نے 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے، رپورٹ
ڈسکہ ضمنی انتخاب: فردوس عاشق اعوان کا ریٹرننگ افسر پر پھر سے تحفظات کا اظہار
الیکشن کا نتیجہ جو بھی آئے لیکن منشیات فروشی والے عناصر بہتر مستقبل کی نوید نہیں بن سکتے، معاون خصوصی
ڈسکہ الیکشن، اراکین اسمبلی کے حلقے میں داخلہ روکنے کی ہدایات
خط میں یہ بھی کہا گیا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کےمطابق کوئی ممبراسمبلی حلقے کا دورہ نہیں کر سکتا۔
ڈسکہ الیکشن: انتخابی مہم ختم، الیکشن کل ہوگا
پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کو موبائل پراپنی لوکیشن آن رکھنے کی ہدایت
شہباز شریف ، حمزہ شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن ہوگا
پریذائیڈنگ افسران جس نے بھی غائب کیے انتخابی عمل کواسی نے دھچکا لگایا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نےڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روک دی
الیکشن کمیشن کا برقرار ہے، فی الحال 10 اپریل کا فیصلہ ملتوی کر رہے ہیں،عدالت
ڈسکہ الیکشن: عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کر دی
ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینا انتظامی فیصلہ تھا، جسٹس عمر عطا بندیال