ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے پر ہیلی کاپٹر سے انٹری
ڈیوڈ کی آخری رسومات پر ان کے دوست احباب کالے مبلوسات پہن کر پہنچے۔
سینیئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کرگئے
طارق جمیل ایک لمبے عرصے تک پی ٹی وی سے وابستہ رہے
کروڑوں روپے کیلئے موت کا ڈرامہ رچانے والا شخص گرفتار
پربھاکر نے اپنی 87 کروڑ روپے سے زائد کی انشورنس کروا رکھی تھی۔
اسفند نے مہرین سے دوبارہ شادی کی حامی کیوں بھری ؟
ڈرامہ سیریل ہم کہاں کے سچے تھے نے مداحوں کو پھر چونکا دیا
عاطف اسلم کی اداکاری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی شوٹنگ جاری
ہاں! میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے، عاطف اسلم
عفت عمر، صبا قمر اور گلوکاربلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری
مسجد وزیر خان میں گانے کی ویڈیو عکسبند کرنے کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے
ماہرہ خان کا’ہم کہاں کے سچے تھے‘ چھاگیا
ڈرامے کو مومنہ درید نے پروڈیوس کیا ہے جب کہ ڈائریکشن فاروق رند نے دی
گلوکار اذان سمیع خان کی ڈرامے میں انٹری
سجل علی اور یمنی زیدی کے ساتھ ڈرامہ ’عشق لا‘ میں جلوہ گر ہوں گے
بھارتی حکومت کا پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور بھارتی ائیر چیف کے درمیان اختیار کی جنگ جاری ہے۔
خاتون کے 10 بچوں کی پیدائش ڈرامہ نکلا
بچوں کا دعویٰ کرنے والے خاتون نفسیاتی مریضہ ہیں، اسپتال انتظامیہ
مہوش حیات نے ہاں کردی
مہوش حیات ٹی وی ڈراموں میں واپسی کے لیے تیار ہو گئی ہیں۔
ممتاز ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
حسینہ معین نے انکل عرفی،ان کہی، تنہا ئیاں اور دھوپ کنارے سمیت متعدد یادگار ڈرامے تخلیق کیے۔
چھٹی کیلئے اغوا کا ڈرامہ کیا لیکن نوکری ہی چلی گئی
19 سالہ نوجوان برینڈن سولز نے کام پر جانے سے بچنے کے لیے اپنا اغوا کا ڈرامہ کیا۔
پنجاب: تاجر کا اغوا ڈرامہ نکلا
انوسٹی گیشن پولیس نے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے تاجر عبدالغفار کو رقم سمیت ڈھونڈ لیا۔
ہم ٹی وی کے نئے ڈرامہ’رقص بسمل‘ کی کہانی
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا شیخ پہلی بار ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گے
پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، انگین التان
پاکستانی انڈسٹری کے پاس اچھی سٹوری ہوئی تو ضرور اس میں کردار ادا کروں گا
ڈرامہ’ قربتیں‘ کی آخری قسط آج نشر ہوگی؟
دولت کی ہوس کس کو برباد کرنے جارہی ہے اورمحبت میں ہوگی کس کی جیت
فلم اور ٹی وی کے ممتاز اداکار مرزا شاہی کا انتقال ہو گیا
مرحوم سول اسپتال کراچی میں زیر علاج تھے۔
خلیل الرحمن قمر نے سونیا حسین کو اپنے ڈراموں کیلئے نااہل قرار دے دیا
سونیا حسین کا کہنا تھا کہ انھیں خلیل الرحمن قمر کا ڈرامہ آفر ہوا تھا لیکن انھوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا
لاہور: محفل تھیٹر سیل کردیا گیا
ڈرامہ ’یہ میرا دل ہے‘ میں انتہائی بیہودہ ڈانس کیا گیا۔

