نئی دہلی: ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والے گینگسٹر کو مار دیا
گینگسٹر کے ساتھیوں نے اسپتال اور ڈاکٹر کی رہائش گاہ کو آگ لگا دی۔
نرس کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز، پی ایم ڈی سی کا شدید تحفظات کا اظہار
ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے، ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی کا وفاقی سیکرٹری صحت کو خط
جان بچانے کی کوشش میں غلطی، سابق وزیر چل بسے
سابق وزیر صحت کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
عراق، ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نومولود بچے کی پیدائش کے بعد موت ہو گئی ہے، ڈاکٹر الرفاعی جنرل اسپتال
ماں کے رحم میں بچے کے دماغ کا آپریشن، ناقابل یقین سرجری
بوسٹن چلڈرن اسپتال میں کیا جانے والا آپریشن دراصل دماغ میں پیدا ہونے والے نقص ’وینس آگ گیلن میلفارمیشن‘ کو دور کرنا تھا۔
پی ایم سی، ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل، 52 کو سزا
کسی بھی ڈاکٹر کی غفلت یا بدتمیزی کو برداشت نہیں کرے گی، ترجمان پی ایم سی
ڈاکٹر بننے والے نوجوان نے “نانبائی” کا پیشہ اختیار کر لیا
آبائی پیشہ اختیار کرنے کی بچپن سے ہی خواہش تھی، سعودی نوجوان
کورونا، دیگر اقسام کی نسبت اومیکرون زیادہ تیزی سے کیوں پھیلتا ہے؟
بنا علامات والے کیسز اومیکرون کے بڑے پیمانے پر پھییلانے کا بنیادی عنصر ہیں۔
ٹک ٹاک ڈاکٹر کا مستقبل لے ڈوبا
نامور سرجن کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز موجود ہیں۔
محمد رضوان کو سانس لینے میں مشکلات تھیں، اتنا جلد کم بیک معجزہ ہے، ڈاکٹر
محمد رضوان 35 گھنٹے اسپتال رہے، انفیکشن میں کم از کم تین سے پانچ روز درکار ہوتے ہیں