بھارت: ویکسین لگوانے کے بعد منموہن سنگھ کا ٹیسٹ مثبت آگیا
بھارت کے سابق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
بھارت: کورونامیں اضافہ، بچاؤ کیلیے منموہن سنگھ کا مودی کو خط
عام افراد سے زیادہ رابطے میں آنے والے افراد کو ویکسین لگائی جائے اور عمر کی حد میں کمی کی جائے، سابق وزیراعظم کا موجودہ وزیراعظم کو مشورہ