حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے، فہمیدہ مرزا
وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا
سندھ کے حکمران منشیات فروشوں کے سر پرست ہیں، فہمیدہ مرزا
سندھ میں حکومت میں بیٹحے وڈیرے اور جاگیر دار چھوٹے کسانوں کا پانی چراتے ہیں، محمد میاں سومرو
گلہ ہے کہ احتساب ہو ہی نہیں رہا ہے: ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
صوبے رائلٹی تو لے رہے ہیں لیکن اختیارات و وسائل کو ضلعی سطح تک منتقل کرنے سے ہچکچاتے ہیں، وفاقی وزیر کا انٹرویو
سندھ میں 50 فیصد پانی چوری ہو رہا ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
حکومت سندھ نے کوٹری بیراج کی زمینوں پر چاول کی کاشت پہ پابندی عائد کردی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ
پنجاب اس وقت پانی دیتا ہے جب سیلاب آتا ہے، وزیر زراعت سندھ
سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اور ارسا سازش کر رہا ہے، اسماعیل راہو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
کراچی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کر رہے ہیں، اسد عمر
کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات ہم سب کی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
کرکٹ کے میدان میں پاکستان کے تجربے سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، سعودی سفیر
سعودی سفیر کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات ، دونوں ممالک کےمابین کھیلوں کےمیدان میں تعاون پر تبادلہ خیال
نظرانداز کرنے پر خواتین کھلاڑیوں کا فہمیدہ مرزا سے شدید احتجاج
خواتین اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح ٹیم کے احتجاج پر وزیر کمیٹی اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں
جہانگیر ترین نے جی ڈی اے کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے مطالبات، تحفظات اور خدشات سے آگاہ کردیا۔
ہاکی ، ایتھلیٹکس،اسکواش اور باکسنگ پر گزشتہ 5برس میں کیا خرچ ہوا؟
ہاکی،اسکواش،ایتھلیٹکس اور باکسنگ کے لیے گزشتہ 5برس میں مجموعی طور پر 58 کروڑ 27 لاکھ روپے دیے گئے ۔