ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
اب میرا ضمیر مطمئن ہے، اب میں سیاست پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر طاہر القادری
طاہرالقادری کی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین
ڈاکٹرطاہر القادری نے نوجوانوں کو وقت ضائع کیے بغیرموقع سے فائدہ اٹھا کرمطالعہ کرنے کی تلقین کی ہے
پانچ سال بیت گئے ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف نہ ملا
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گولیوں کا نشانہ بننے سے دو خواتین سمیت چودہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ نوے افراد زخمی ہوئےتھے۔