امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے مہنگا ہوکرنئی بلند ترین سطح 153 روپے پر جا پہنچاہے۔
ڈالر کی اڑان نے ہوائی سفر بھی مہنگا کردیا
فضائی ٹکٹ کی قیمت میں مسلسل اڑان کی وجہ سے عید کے موقع پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
امریکی ڈالر کی دھمال اورپاکستانی روپے کا زوال جاری
گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں6 روپے 61 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔