خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، پولیس اہلکار شہید
لالا کنڈائو پوسٹ کو رات گئے نشانہ بنایا گیا ، جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار
خاڑ کمر چوکی پر فائرنگ: متاثرین کیلیے امدادی پیکج کا اعلان
جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 25 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان