چیٹ جی پی ٹی سالوں کی اپ گریڈز کے باوجود فرضی معلومات کیوں دیتا ہے؟

تربیتی مواد میں موجود نامکمل یا غیر مصدقہ معلومات اس رجحان کو بڑھاتی ہیں

چیٹ جی پی ٹی کے خلاف سنگین الزامات، سات مقدمات درج

اس نے متعدد افراد کو خودکشی پر آمادہ کیا یا ان کے ذہن میں خودکشی کے خیالات کو فروغ دیا

چیٹ جی پی ٹی دماغ کی کارکردگی پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟ نئی تحقیق

ایسے طلبہ جنہوں نے پروگرام کے استعمال کے بعد دوبارہ اپنے دماغ پر کام کیا، ان کی کارکردگی بہتر رہی

واٹس ایپ پر چیٹ بوٹس، بشمول چیٹ جی پی ٹی اور پرپلیکسی پر پابندی عائد

صارفین اب چیٹ بوٹس کے ذریعے پیغامات بھیجنے کی سہولت حاصل نہیں کر سکیں گے

چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کیا کرتے ہیں؟ 15 لاکھ چیٹس پر مبنی تحقیق

یہ اب صرف ورک پلیس ٹول تک محدود نہیں رہا بلکہ روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے, رپورٹ

کیا صحت کے مسائل کے لیے اے آئی چیٹ بوٹس کا استعمال درست ہے؟

اے آئی چیٹ بوٹس کے ذریعے دی گئی معلومات پر اعتماد کرنے سے پہلے ہمیشہ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے

چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار

چیٹ جی پی ٹی کے الفاظ کے انتخاب میں معمولی تبدیلی کی جائے گی تاکہ ایک انویزیبل واٹرمارک پیدا ہو جائے، اوپن اے آئی

چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

اس پیش رفت سے کئی بڑی ٹیک کمپنیوں، بشمول امریکی اینویڈیا کے شیئرز کو بھی نقصان پہنچا ہے، غیر ملکی میڈیا

چیٹ جی پی ٹی نے پہلی بار لاکھوں صارفین کو کھو دیا

ChatGPT کی ویب سائٹ پر عالمی ٹریفک میں گزشتہ ماہ 9.7 فیصد کمی دیکھی گئی

حکومت نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا

صارفین چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کریں

دنیا بھر میں صرف 19 فیصد افراد چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں، سروے

سروے کے مطابق 81 فیصد ایسے لوگ ہیں جو چیٹ جی پی ٹی استعمال ہی نہیں کرتے۔

نئی انٹرنیٹ سروس نے ایپ متعارف کرا دی

ایپ سے صارفین مختلف موضوعات کے بارے میں سوالات پوچھ سکیں گے۔

سام سانگ نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی

کمپنی کے ملازمین نے کام میں مدد کیلئے چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ خفیہ معلومات اور کوڈز شیئر کیے جو لیک ہو گئے۔

خبردار! چیٹ جی پی ٹی پر یہ چیزیں مت پوچھیں

ماہرین نے صحت سے متعلق امور پر اس کی مدد لینے سے منع کیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی کی بہترین کرکٹ ٹیم کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

اس ٹیم میں دو پاکستان کرکٹرز، دو بھارتی، چار آسٹریلوی، دو جنوبی افریقی جب کہ ایک ایک کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کا شامل ہے۔

چیٹ جی پی ٹی کی غلط معلومات، قانونی کارروائی کا اعلان

بھیجے گئے نوٹس کا جواب دینے کے لیے 28 دن کا وقت ہے۔

چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد

چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم ہر طرح کے سوالات کے جوابات دے سکتا ہے۔

مصنوعی ذہانت کا رجحان، 30 کروڑ  نوکریاں جانے کا خدشہ

مصنوعی ذہانت سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں

چیٹ جی پی ٹی نے ماہانہ سبسکرپشن فیس مقرر کر دی

چیٹ جی پی ٹی کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 20 ڈالر رکھی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp