چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری
پرچون مارکیٹ میں چینی 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے
چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ، نگران حکومت مافیا کے سامنے بے بس
حکم امتناع کے باعث ایف بی آر شوگر ملز پر چھاپوں اور چینی کے ذخائر چیک کر نے سے قاصر ہے

