چینی چوری میں ملوث مل مالکان کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا، ایف بی آر
ٹیکس اسٹیمپ نہ ہونے پر مال ضبط اور ڈیفالٹر کو 3 سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔
شہباز شریف کو پہلے کہا تھا نہ آؤ مشکل میں پھنس جاؤ گے، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف مفاہمتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں وہ دونوں طرف کھیلتے ہیں۔