چین طالبان حکومت کے دوران افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو سفارتی اسناد پیش کیں
چین نے پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کردیا
چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی بھی ستمبر میں بیجنگ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے، آرمی چیف
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی
چینی سفیر کی ملاقات، افغانستان کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی
افغانستان میں ظاہر شاہ کے دور کا آئین عارضی طور پر بحال کرنیکا فیصلہ
آئین کی وہ شقیں جو شریعت سے متصادم ہوں گی وہ نافذ العمل نہیں ہوں گی، افغان وزیر انصاف عبدالحکیم کی چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
پاک چین آئرن برادرز، دشمن قوتوں کو تعلقات کمزور نہیں کرنے دیں گے، عمران خان
افغان تنازع کا فوجی حل نہیں۔ پاکستان افغانستان تنازع کا حل سیاسی مذاکرات سے چاہتا ہے، چینی سفیر سے گفت گو
آرمی چیف جنرل قمرباجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک پیش رفت پر غور
ینی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات
چینی سفیر نے سی پیک پر کام تیز کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا
’چین اور پاکستان آئرن برادر، مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘
آج پوری دنیا چین کے ماڈل کی پیروی کرتی دکھائی دے رہی ہے، وزیر خارجہ