شوگر مل مالکان نے 10لاکھ چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
اجازت کی صورت میں ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے
چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے دی، احسن اقبال
سابق حکومت ایک اتحادی حکومت تھی اس لیے ساری ذمہ داری ن لیگ نہیں اٹھا سکتی