چیمپیئنز ٹرافی میچز کی ٹکٹوں کی قیمت سامنے آ گئی
پاکستان میں میچوں کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 1 ہزار روپے تک ہونے کا امکان ہے
چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16 یا 17 فروری کو ہونے کا امکان
افتتاحی تقریب میں تمام ٹیمیں اور ان کے کپتان شرکت کریں گے، ذرائع
چیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
19 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے
چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے تاریخ سامنے آ گئی
تمام ٹیمیں 12 جنوری تک آئی سی سی کو اپنا ابتدائی اسکواڈ بھیج سکتی ہیں، ذرائع
چیمپئنز ٹرافی ، فخر زمان ، امام الحق اور شاداب خان کی ٹیم میں واپسی متوقع
قومی ٹیم میں 4 فاسٹ بائولرز اور 7 بیٹرز کو شامل کیا جائے گا ، ذرائع
چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت کے میچز کیلئے دبئی کا وینیو فائنل
فیصلہ محسن نقوی اور یو اے ای کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات میں کیا گیا ، ذرائع
آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان
فیوژن فارمولا چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر نافذ ہو گا
چیمپیئنز ٹرافی ، غیر یقینی صورتحال سے نقصان کا اندیشہ ہے، براڈ کاسٹرز کا آئی سی سی سے شکوہ
شیڈول فائنل نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی پریشانی سمجھ سکتے ہیں، آئی سی سی حکام کا جواب
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ ووٹنگ کے مرحلے سے پہلے حل ہونے کا امکان
آئی سی سی میٹنگ آج کسی بھی وقت ہو سکتی ہے ، ذرائع
چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ، دیگر ٹیمیں آ سکتی ہیں ، بھارت کو کیا مسئلہ ہے ؟ پی سی بی
ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں ، بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کو بلایا جا سکتا ہے ، آئی سی سی کو جوابی خط