پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے کوئی نقصان نہیں ہوا، ذرائع پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 6 ملین ڈالرز میزبانی کی فیس وصول ہوئی ہے۔
بھارتی خبریں بے بنیاد، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ہوا، پی سی بی
ہمیں 6 ملین ڈالرز میزبانی پر ملیں گے اورگیٹ منی سے آمدنی کا فیصلہ کچھ ماہ میں آڈٹ کے بعد ہوگا، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ
پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی پر آئی سی سی سے احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ
اختتامی تقریب میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور پی سی بی سی او او سمیر احمد کو نظر انداز کیا گیا۔
بھارت نے تیسری مرتبہ چیپمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل پر اربوں روپے کا جوا ، بھارت میں کئی سٹے باز گرفتار
کئی بڑے بکیز کا تعلق انڈرورلڈ سے بتایا جا رہا ہے ، بھارتی میڈیا
چیمپئنز ٹرافی فائنل کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان
فائنل مقابلے کےلیے پال ریفل اور رچرڈ النگورتھ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے.
بھارت سمیت دیگر ممالک کے کرکٹ سربراہان و اعلیٰ حکام کی قذافی اسٹیڈیم آمد
محسن نقوی نے جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، بھارت، بنگلادیش اور زمبابوے کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان کا خیر مقدم کیا۔
نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سیمی فائنل ، پی سی بی کا تماشائیوں کو مفت افطار کرانے کا اعلان
لاہور اسٹیڈیم کے اندر تماشائی ٹکٹ دکھا کر جوس ، کھجور اور منی پیزا حاصل کر سکیں گے
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، میتھیو شارٹ ٹورنامنٹ سے باہر
جارح مزاج بیٹر انجری کے باعث باہر ہو گئے ، کوپر کونولی اسکواڈ میں شامل
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دے دی
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا