یوئیفاکافٹبال کلبز کیلئے مالی امدادکااعلان
یوئیفا نے کلبز کو مشکل معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے7 کروڑ یورو کی رقم دی ہے
16 سالہ ہاروے ایلیوٹ نے لیورپول کے ساتھ معاہدہ کر لیا
ہاروے ایلیوٹ انگلش پریمیئر لیگ کھلنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں جو ایک میچ میں فلہم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔