پاکستان کیلئے معیشت اور موسمی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں، امریکہ
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے لیے پرامید ہیں۔
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جو کہا اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہیے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہو گا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
دنیا میں تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی راہ اپنانی ہوگی
پاک بحریہ نے ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے ڈاکیو منٹری ریلیز کر دی
ڈاکیو منٹری میں میری ٹائم سیکٹر کی ترقی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
کامیاب ہونے کے لیے چیلنجز کا سامنا ضروری ہے، سلطانہ صدیقی
سلطانہ صدیقی نے کہا کہ خواتین خواب دیکھیں اور پورا کرنے کی ہمت رکھیں۔
چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مؤثر حکمت عملی ضروری ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
خطے میں موجود تنازعات نے سیاحت کو نقصان پہنچایا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان خوبصورت ملک اور سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش ہے۔
ہمارے سفارت کاروں کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم فارن سروس اکیڈمی کو تکنیکی سہولیات اور تربیت کے لحاظ مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، ماریہ فرنینڈا
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا نے کہا ہے کہ چینلجز کا مقابلہ کرنا کسی ایک ملک کے بس کی بات نہیں ہے۔
پاکستان اب مغرب کا محبوب نہیں رہا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اب مغرب کا محبوب نہیں رہا ہے