چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے معذرت
قاضی فائز عیسیٰ نے ڈنر لینے سے معذرت کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ الوداعی ڈنر پر 20 لاکھ سے زیادہ کا خرچ آتا ہے۔