مقدمات میں خواتین کی ضمانت میں نرمی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
زندگی کے ہر شعبےمیں خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا کیونکہ معاشرے میں خواتین کاکرداربڑھتا جا رہا ہے۔
ملک میں عدم استحکام کے خواہشمندوں کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی، وزیراعظم
عدم استحکام چاہنے والوں کی خواہشات کے برعکس اداروں کا ٹکراؤ نہیں ہوا، عمران خان کی ٹوئٹ
ماڈل کورٹس میں اعلی کارکردگی دکھانے والے ججز میں اسناد تقسیم
بروقت انصاف کی فراہمی تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز، وکلا، پولیس کے بغیر ممکن نہیں، چیف جسٹس