9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا
اب صارفین کسی بھی نازیبا اورغیر قانونی مواد پر مبنی ویب سائٹ کے حوالے سے شکایت کا اندراج کراسکتے ہیں۔
سو شل میڈیا پر پولیو مخالف پروپیگنڈہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا آغاز
بابربن عطا نے کہاہے کہ کارروائی میں تیز ی کا فیصلہ فیس بک اعلیٰ حکام کے ساتھ طویل ویڈیو کانفرنس کے بعد عمل میں لایا گیا ہے۔
آرٹی ایس کی سرٹیفیکیشن بھارتی کمپنی سے کرائے جانیکا کا انکشاف
رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔