’رواں سال 90 ہزار طلبہ کو احساس انڈر گریجوٹ سکالرشپ سے نوازا جا رہا‘
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس اسکالرشپس سے متعلق پالیسی مکالمے کے انعقاد کیلئے قائد اعظم یونیورسٹی کا دورہ کیا۔