ہمارے دو ایم این ایز رابطے میں نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراف

علی امین کا بیان پارٹی کیلئے زحمت نہیں ہے وہ آئندہ بھی پرامن جلسوں میں شامل ہوتے رہیں گے، گفتگو

عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

حکومت نے آج بھی ہم سے بل شیئر نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچار کر سکتے ہیں ، رانا ثنا اللہ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات عدالتوں میں ہیں ، القادر ٹرسٹ کیس میں ریکارڈ سب کے سامنے ہیں، مشیر وزیراعظم

نواز شریف پر ظلم کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے، مریم نواز

ہم نے عمران خان کو 10 سال کی سزا ہونے پر کوئی مٹھائی نہیں بانٹی، چیف آرگنائزر ن لیگ

سائفر کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیلئے سرکاری وکیل مقرر

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وکلاء صفائی کوتیسری بار حاضری یقینی بنانے کی مہلت دے دی

مجھے نہیں لگتا نواز شریف چوتھی بار وزیراعطم بنے گا، بلاول بھٹو

اگر بانی پی ٹی آئی نااہل ہوتے ہیں تو صرف پانچ سال کیلئے ہونگے، چیئرمین پیپلز پارٹی

این اے 89میانوالی سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات ڈیفالٹر اور سزایافتہ ہونے پر مسترد کیے گئے

پی ٹی آئی کے پاس 70 فیصد عوام کی اکثریت ہے، چیئرمین تحریک انصاف

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، ہمارے لوگ گرفتار ہو رہے ہیں, وکیل علی ظفر

آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو سابق چیئرمین پی ٹی آئی کریں گے، بیرسٹر گوہر

یہ منصب میرے پاس امانت ہے،جس دن الیکشن ہوا مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہوں گی ، نومنتخب چیئرمین تحریک انصاف

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، سماعت اب اڈیالہ جیل میں ہو گی

ٹاپ اسٹوریز